جعفر بن یار
اینٹی کرپشن ساہیوال نے جیل پولیس کے وراڈر محمد ارشد کو گرفتار کیا
ملزم ارشد کو لاہور ہائی کورٹ سے قبل از گرفتاری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا

میگا کرپشن کے ساتھ ساتھ چائے پانی کی آڑ میں چند ہزار روپے مانگنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن جاری ہے۔

کرپشن کے خاتمہ تک اینٹی کرپشن کی جانب سے کارروائیاں جاری رہیں گی









