جعفر بن یار,
ڈی جی اینٹی کرپشن کے حکم پر صوبہ بھر میں غیر قانونی پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاون جاری ،

اینٹی کرپشن ملتان ریجن نے خانیوال سے با اثر شخصیات کے گیارہ غیر قانونی پیٹرول پمپس سیل کر دئیے،
سیل کئے جانے والے پیٹرول پمپس K فارم کے بغیر چل رہے تھے،
کے فارم کے بغیر پیٹرول پمپ چلانا موت کی تجارت کے مترادف ہے، سیل کیے جانے والے پٹرول پمپس میں

مہر شاہ پٹرولیم سروس، القیوم پٹرولیم نیازی چوک خانیوال
بلوچ پٹرولیم ، ٹو سٹار پٹرولیم سروس سمیت مجموعی طور پر گیارہ پیٹرول پمپس سیل شامل ہیں

اینٹی کرپشن خانیوال کی سربراہی میں محکمہ سول ڈیفینس اور انڈسٹریز نے مشترکہ آپریشن کیا،
سیل کئے جانے والے پیٹرول پمپس حفاظتی اقدامات کے بغیر چل رہے تھے۔ انسانی جانوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے ، ڈی جی اینٹی کرپشن محمد گوہر نفیس









