ایل ڈی اے

ایل ڈی اے کا بڑا اقدام،رہائشی پلاٹوں پر تعلیمی ادارے قائم کرنے کے لئے پلاٹوں کی کمرشلائزیشن فیس آدھی کر دی گئی

جعفر بن یار،

ایل ڈی اے


تعلیمی اداروں کو کمرشلائزیشن فیس قسطوں میں ادا کرنے کی سہولت مہیا کی گئی ہے
کمرشلائزیشن فیس کی قسطیں 2 کی بجائے تین سال میں جمع کروانے کی سہولت مہیا کی گئی
تعلیمی اداروں کے لیے کمرشلائزیشن فیس اکٹھی جمع کروانے کی صورت میں اس پر 5 فیصد رعایت دی گئی ہے
پرائیویٹ رہائشی سکیموں میں سکولوں کے لئے مختص پلاٹوں کا لینڈ یوز کسی بھی صورت میں تبدیل نہیں کیا جائے گا،

ایل ڈی اے
تعلیمی اداروں کے لئے مختص پلاٹ کسی اور مقصد کے لئے استعمال نہیں کئے جاسکتے۔وائس چئیرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران
ایل ڈی اے