ایف بی آر 172

ایف بی آر نے ٹیکس اکٹھا کرنے کا 9 ماہ کا ہدف حاصل کر لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس اکٹھا کرنے کا 9 ماہ کا ہدف حاصل کر لیا۔ ایف بی آر کے مطابق جولائی سے مارچ تک 4382 کا ٹیکس جمع کیا گیا۔ایف بی آر کا بتانا ہے کہ ٹیکس وصولی ہدف سے 247 ارب روپے زیادہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں