مفتاح اسماعیل 171

ایسی سیاست کا کوئی فائدہ نہیں جس کا ملک کو نقصان ہو،وزیر خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ ایسی سیاست کا کوئی فائدہ نہیں جس کا ملک کو نقصان ہو،۔

میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان ایک جوہری ملک ہے اور ہمیں اس ملک کو سدھارنا ہے، ایسے خرچے نہیں کر سکتے جس کے ہم متحمل نہیں ہوسکتے، ایسی سیاست کا کوئی فائدہ نہیں جس کا ملک کو نقصان ہو، ہم ملکی مفاد میں مشکل فیصلے کر رہے ہیں اور کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں