ٹرمپ 9

ایران ہمارے ساتھ ڈیل کرنا چاہتا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران ڈیل کرنا چاہتا ہے۔

دوران پرواز طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران مذاکرات میں بالواسطہ طور پر شامل رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ میں سعودی عرب اور یو اے ای کے درمیان جھگڑے میں ملوث نہیں، اسے طے کرسکتا ہوں۔

یاد رہے کہ ایران امریکا جوہری مذاکرات کا دوسرا دور عمان کی ثالثی میں آج جنیوا میں ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں