ماؤ ننگ

ایران کے جوہری معاملے پر چین روس ایران اجلاس ،بیجنگ میں ہو گا ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ایران کے جوہری معاملے پر بیجنگ میں چین روس ایران اجلاس جمعہ کے روز منعقد ہو گا ۔

بدھ کے ورزانہوں نے بتایا کہ چین کے نائب وزیر خارجہ ما ژاؤ شو اس اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف اور ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی شرکت کریں گے۔