پوٹن 27

ایران میں نئے سپریم لیڈر مقرر ہونے پر روسی صدر کی مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)صدر پوٹن کی جانب سے نئے سپریم لیڈر کی تقریری پر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر پوٹن نے بتایا کہ روس تہران کے ساتھ کھڑا رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے نئے سپریم لیڈر اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کو متحد کرکے رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں