امریکا 63

ایرانی فوج ملکی دفاع کیلئے سفارتکاروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، علی شامخانی

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شامخانی نے کہا ہے کہ کہ ایرانی فوج ملکی دفاع کے لیے سفارت کاروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران سے جاری ہونے والے بیان میں ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شامخانی نے کہا ہے کہ وزیرِ خارجہ عباس عراقچی ماہر، اسٹریٹیجک مذاکرات کار ہیں۔

علی شامخانی نے بتایا کہ عباس عراقچی کو اعلی ترین فیصلہ سازوں، فوج، انٹیلی جنس اداروں کا اعتماد حاصل ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں