پزشکیان 12

ایرانی صدر کا آذربائیجان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

اس موقع پر مسعود پزشکیان نے کہا کہ آذربائیجان میں گزشتہ ہفتے ڈرون واقعے میں ایران ملوث نہیں۔

ایرانی صدر نے واقعے کی مکمل تحقیقات کرانے کی یقین دہانی کرادی۔ دونوں رہنمائوں نے خطے کی صورتحال پر بھی بات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں