تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران کے اپوزیشن لیڈر مہدی کروبی کی رہائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔ وہ پچھلے 14 سال سے نظر بند ہیں۔
ان کی نظر بندی کی وجہ 2011 میں عرب دنیا میں اٹھنے والی لہر کی حمایت میں ایک ریلی کے انعقاد کی اپیل تھی۔میڈیارپورتس کے مطابق مہدی کروبی سیاسی اعتبار سے سابق وزیراعظم میر حسین موسوی کے اتحادی ہیں اور ان کی فوری طور پر رہائی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔