امیر حاتمی 61

ایرانیوں کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا، ایرانی آرمی چیف

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایرانیوں کو غلام بنانے کا خواب قبروں میں جائے گا۔جنرل امیر حاتمی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے بیٹے دفاع وطن سے پیچھے نہیں ہٹے، طاقت سے جواب دیتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے سے طیاور مشق شدہ منصوبے کے تحت حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں، ڈرون، فضائی دفاع اور نیوی بھرپور کوارڈینیشن سے کام کررہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں