ایران، امریکا 14

ایران، امریکا جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران، امریکا جنگ کے خدشات مزید بڑھ گئے۔ لڑاکا طیاروں سے بھرا دوسرا امریکی بحری بیڑا جیرالڈ فورڈ بحیرہ روم میں داخل ہوگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا براہِ راست ایرانی رہنماں کو نشانہ بنا کر ایرانی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کرے گا۔ امریکا نے اردن کے ایئربیس پر بھی کم از کم 60 لڑاکا طیارے کھڑے کردیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں