فواد چوہدری 134

اگر معاہدہ پسند نہیں تو امپورٹڈ حکومت آئی ایم ایف بورڈ میں کیا لینے جاتی ہے، فواد چوہدری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف سے معاہدہ پسند نہیں تو امپورٹڈ حکومت آئی ایم ایف بورڈ میں کیا لینے جاتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے لکھا کہ جب آپ ہر وقت کینڈی کرش ہی کھیلتی رہیں گی تو اسی طرح کی احمقانہ گفتگو کریں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں