شہباز گل 253

اپوزیشن کو 37 ویں بار شکست ہونے جا رہی ہے،شہباز گل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو 37 ویں بار شکست ہونے جا رہی ہے،

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں پاکستانی عوام نے اس خریدو فروخت کے خلاف ردعمل دیا، جس طرح عوام وزیراعظم کے پیچھے کھڑے ہوئے اس کی نظیر نہیں ملتی، اس سازش کو ناکام کر کے مضبوط پاکستان کی بنیاد رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں