اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اداکارہ حریم فاورق نے کہاکہ اپنے کام میں ایمانداری کو ترجیح دیں۔ انہوں نے کہاکہ کو کام ایمانداری سے کیا جائے تو وہ کام آپ کے ذہین میں ہمیشہ سکون کی یاد کے طور پر محفوظ رہتا ہے اور اگر آپ اپنے کام کو ایمانداری سے نہیں کرتے ہیں تو وہ آپ کی زندگی کی سب سے بڑی غلطی بن جاتاہے۔
