ماہرہ خان 167

اپنی بہتر پرفارمنس کا کریڈٹ پرستاروں کو دیتی ہوں‘ ماہرہ خان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اپنی بہتر پرفارمنس کا کریڈٹ اپنے پرستاوں دیتی ہوں۔

ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے کہا کہ ان کی طاقت ان کے پرستار اور چاہنے والے ہیں۔ ماہرہ نے کہا کہ ان کے مداح انہیں بے حد پیار دیتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں مزید کام کرنے کی ہمت ملتی ہے۔ انہوں نے کہا میرے اور میرے مداحوں کے درمیان ایک خاص رشتہ ہے جو کبھی کمزور نہیں پڑے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں