ڈالر کی قیمت 55

اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر280.75روپے پر برقرا ر رہی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)ہفتہ کو اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر280.75روپے پر برقرا ر رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز یورو کی قدر میں38پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قدر311روپے سے گھٹ کر310.62روپے پر آ گئی جبکہ 75پیسے کی نمایاں کمی سے برطانوی پونڈ کی قدر368.83روپے سے بڑھ کر368.08روپے پرآ گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں