اوپن مارکیٹ 162

اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم جبکہ یورو سستا ہو گیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)اوپن مارکیٹ میں پیر کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ یورو سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںروپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 184.40روپے اور قیمت فروخت184.80روپے رپ بدستور برقرار رہی،

اسی طرح برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 237.50روپے اور قیمت فروخت201.50روپے پر مستحکم رہی جبکہ30پیسے کے کمی سے یورو کی قیمت خرید 199.80روپے سے گھٹ کر199.50روپے اور قیمت فروخت201.80روپے سے گھٹ کر201.50روپے پر آ گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں