اسد عمر 155

اومی کرون کے آتے ہی ویکسی نیشن کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے، اسد عمر

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمرنے کہا ہے کہ اومی کرون کے آتے ہی ویکسی نیشن کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب ساٰئٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اومی کرون کے آتے ہی ویکسی نیشن کی ضرورت اور بھی بڑھ گئی ہے، اب تک8کروڑ75لاکھ پاکستانی کم ازکم ایک خوراک لے چکے ہیں اور 6کروڑافرادکومکمل طورپرویکسین لگائی جا چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں