ایشین گیمز 158

اولمپک کونسل آف ایشیا نے ہانگ چو ایشین گیمز ملتوی کر دیں

بیجنگ ( رپورٹنگ آن لائن)

اولمپک کونسل آف ایشیا کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا ہےکہ 19ویں ایشین گیمز جو کہ شیڈول کے مطابق 10 سے 25 ستمبر 2022 تک چین کے شہر ہانگ چو میں منعقد ہونی تھیں، ملتوی کر دی گئی ہیں ۔جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ان کا کہنا تھا کہ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں