جوڈیشل الاؤنس 39

اوباما کے ٹویٹر اکائونٹ کی خلاف ورزی کرنے والے برطانوی ہیکر کوبھاری جرمانہ

لندن(رپورٹنگ آن لائن)برطانوی استغاثہ نے کہا ہے کہ ایک شخص کو 2020 میں ٹویٹر ہیک کرنے پر سزا سنائی گئی ہے جس سے سابق امریکی صدر براک اوباما سمیت اعلی سطح شخصیات کے ٹویٹر اکانٹس متاثر ہوئے تھے۔

اسے 4.1 ملین پائونڈمالیت کے بٹ کوائن کی ادائیگی کا حکم دیا گیا ہے۔تیئس سالہ جوزف جیمز او’کونر نے 26 اپریل 2023 کو سپین سے حوالگی کے بعد نیویارک کی ایک عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں