اظہر علی 286

انگلینڈ کے خلاف سیریز جیتنے آئے تھے، ہارنے کا افسوس ہے، اظہر علی

ساؤتھمپٹن(ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز ہارنے کا افسوس ہے

لیکن کچھ چیزیں آپ کے کنٹرول میں نہیں ہوتی ہیں۔ میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ ہم سیریز جیتنے کے لیے انگلینڈ آئے تھے

مگر پہلے ٹیسٹ میں ہم نے غلطیاں کیں۔ممتاز بلے بازاظہرعلی نے کہا کہ اپنی غلطیوں سے سیکھ کر آگے اچھا پرفارم کرنے کی کوشش

کریں گے۔ انہوں ں ے عالمی شہرت یافتہ بلے باز بابر اعظم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے

بہترین بیٹنگ کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں