انگلینڈ اور بھارت 117

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 10 ستمبر سے شروع ہوگا

مانچسٹر(ر پورٹنگ آن لائن)انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 10 ستمبر سے ایمریٹس اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں شروع ہو گا،بھارت کو انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-2 سے برتری حاصل ہے۔

شیڈول کیمطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ 10 سے 14 ستمبر تک مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں