انکم ٹیکس 191

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے آخری تین دن رہ گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے آخری تین دن رہ گئے ۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق مقررہ تاریخ 15 اکتوبر میں مزید توسیع نہیں ہو گی ۔ترجمان ایف بی آر اسد طاہر جپہ نے کہا کہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جلد ازجلد جمع کروالیں ، مقررہ تاریخ کے بعد ہزار روپے یومیہ جرمانہ اور دو سال قید بھی ہو سکتی ہے ، ایف بی آر کا آئرس آن لائن پورٹل 24 گھنٹے پوری روانی کے ساتھ چل رہا ہے ۔ ترجمان ایف بی آر نے کہاکہ آئی ٹی سسٹم کی استعداد کار میں بہتری لائی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں