انٹر بینک، ڈالر 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیا 07/05/202407/05/2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 24 پیسے کا تھا۔ Share this:FacebookXLike this:Like Loading... Related