انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ ن

انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک پارٹ ٹو ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ نے میٹرک پارٹ ٹو ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا،امتحانات 7 نومبر سے شروع ہونگے،داخلے آن لائن بھیجے جا سکتے ہیں، داخلہ فارم وصول کرنے کی آخری تاریخ 12 اکتوبر ہے۔