ڈالر 63

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

کراچی( رپورٹنگ آن لائن) روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی دیکھی جا رہی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 20 روپے کمی ہوئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 287 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں