قرعہ اندازی 164

انعامی بانڈز کی سال 2021کی آخری قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج( بدھ)کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5 جبکہ تیسرے انعام میں1250 روپے کے 2394 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔یہ سال 2021 کی آخری قرعہ اندازی ہو گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں