فواد چوہدری 205

امید ہے2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم رہے گی ، فواد چوہدری

اسلام آباد( ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ امید ہے2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم رہے گی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ امید ہے2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم رہے گی انہوںنے کہاکہ حکومت فروری میں آدھی مدت مکمل کرے گی ، ہمیںصوبوں کی طرف دھیان دینا ہوگا ۔ انہوںنے کہاکہ 6ماہ میں ایسے منصوبے شروع کرنے جودوسالوں میں اختتام تک پہنچیں ،نون لیگ اور پیپلز پارٹی اس عرصے میں اپنی نئی لیڈرشپ تلاش کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں