وزیراعظم 256

امید ہے پی ایس ایل میں ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے پی ایس ایل میں ہرٹیم آخری گیندتک لڑے گی اور پی ایس ایل میں ٹیمیں شائقین کولطف اندوزکریں گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پی ایس ایل 7 کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ پاکستان سپرلیگ سیون کا شاندار آغاز کررہے ہیں، امیدہےپی ایس ایل میں ہرٹیم آخری گیندتک لڑے گی اور پی ایس ایل میں ٹیمیں شائقین کولطف اندوزکریں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں