عمران خان 121

امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر میں راولپنڈی اور اسلام آباد کی عوام کا شکرگزار ہوں ، عمران خان

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کا شکرگزار ہوں ۔

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے گزشتہ روز ہوئے جلسے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ نہایت کثیر تعداد میں باہرنکلنے اور مجرموں کی امپورٹڈ حکومت کیخلاف کھڑے ہونے پر میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں کا شکرگزار ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں