امن و امان کی موجودہ صورتحال پر وزیراعظم کا قوم سے خطاب متوقع 19/04/202119/04/2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ملک میں امن و امان کی موجودہ صورتحال ، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا امکان ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعطم موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے اور حقائق قوم کے سامنے رکھیں گے Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related