کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ 47

امریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن برطرف

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی کوسٹ گارڈ کمانڈنٹ ایڈمرل لنڈا فیگن کو برطرف کردیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق لنڈا فیگن امریکی کوسٹ گارڈ کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون تھیں۔

لنڈا فیگن نے یکم جون 2022 کو بطور چیف کوسٹ گارڈز کی کمانڈ سنبھالی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں