مارکو روبیو 25

امریکی وزیر خارجہ کا اسرائیلی وزیراعظم کو فون، ایران ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن ہایو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں رہنماوں نے ایران میں مظاہروں، غزہ اور شام کی صورتحال پر گفتگو کی۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ دونوں رہنماوں نے اہم معاملات پر تفصیلی گفتگو کی تاہم اس کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں