مائیک والٹز 29

امریکی قیادت کی وجہ سے نیٹو آج پہلے سے زیادہ مضبوط ہے،سفیر مائیک والٹز

میونخ(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ میں امریکی سفیر مائیک والٹز نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک چاہتا ہے کہ اقوام متحدہ امن برقرار رکھنے والے اپنے(اصل)کردار کی طرف واپس آئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونالد ٹرمپ چاہتے ہیں کہ اقوام متحدہ دوبارہ مضبوط ہو کر ابھرے۔والٹز نے یہ بھی کہا کہ امریکی قیادت کی وجہ سے نیٹو آج پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں