واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوران جنگ مرنے والے امریکی فوجیوں کو ہارے ہوئے
اور احمق کہنے کی رپورٹس کے بعد ٹرمپ کو شدید تنقید کا سامنا ، صدر اور ان کے اتحادیوں کی جانب سے بیان کی تردید کی گئی ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوران جنگ مرنے والے امریکی
فوجیوں کو ہارے ہوئے اور احمق کہنے کی صدر اور ان کے اتحادیوں کی جانب سے بیان کی تردید کی گئی ہے۔
صدر ٹرمپ نے ان رپورٹس کو فیک نیوز یعنی جعلی خبر قرار دیا ہے۔