ٹرمپ 33

امریکی صدر نے وینز ویلا کی حکومت کو غیر ملکی دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ٹرمپ نے وینز ویلا کی حکومت کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینز ویلا میں آنے اور جانے والے آئل ٹینکرز کی مکمل ناکہ بندی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ وینزویلا کے گرد گھیرا مزید بڑھایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں