واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ہفتے میں غزہ معاہدے کی امید ظاہر کر دی۔
صحافیوں سے گفتگو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس ہفتے اسرائیل حماس جنگ بندی بات چیت درست سمت میں جانے کی امید ہے۔امریکی صدر نے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل بھیجنے کا بھی اعلان کر دیا۔









