امیر سعید ایراوانی 57

امریکی صدر سیاسی عدم استحکام اور تشدد کو بھڑکا رہے ہیں، ایران

نیویارک (سعید ایروانی) ایران نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سیاسی عدم استحکام اور تشدد کو بھڑکا رہے ہیں۔

اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کو خط میں لکھا کہ ٹرمپ ایران کی قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے ذمے دارہیں، امریکا، اسرائیل کی کارروائیوں سے بے گناہ شہری جاں بحق ہو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ایران کی جانب سے خط یو این سیکرٹری جنرل کو بھی لکھا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں