امریکی سینیٹ 195

امریکی سینیٹ نے 1.9ارب ڈالر کا کورونا امدادی بل منظور کرلیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی سینیٹ نے ایک اعشاریہ نو ارب ڈالر کا کورونا امدادی منصوبہ منظور کرلیا، ووٹنگ کے لیے ڈیموکریٹس کو ہفتہ وار بے روزگاری الاونس کو 300 ڈالر تک لانا پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بل اب دوبارہ ایوان میں پیش کیا جائے گا۔صدر جوبائیڈن نے کہا کہ لوگوں کو رقوم کی ادائیگی اسی ماہ شروع کردی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں