واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی ماہر متعدی امراض ڈاکٹر فائوچی نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر فائوچی نے مزید کہا کہ ماسک پہننا نہ پہننا اس وقت کے حالات پر منحصر ہوگا۔انھوں نے کہا کہ وہ صدر جو بائیڈن سے اس بات پر متفق ہیں کہ اس سال کے آخر تک حالات نارمل ہوجائیں گے۔
اشتہار
154
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









