چینی وزارت خارجہ 119

امریکہ کو چین کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی قیمت چکانا پڑے گی، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے میڈیا بریفنگ میں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے ممکنہ دورہ تائیوان کے حوالے سے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ امریکہ کو چین کی خودمختاری اور سلامتی مفادات کو نقصان پہنچانے کی قیمت چکانا پڑے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں