مارک ایسپر 294

امریکہ شمالی کوریا کی مکمل اور قابل تصدیق تخفیف اسلحہ بارے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے ، وزیر دفاع مارک ایسپر

ہونولولو (ر پورٹنگ آن لائن) امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کو مکمل اور قابل تصدیق تخفیف

اسلحہ کی کوششیں جاری رکھیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مارک ایسپر نے گزشتہ روز امریکی ریاست ہوائی میں ایک تقریب

میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج کی ذمہ داری ہے کہ وہ شمالی کوریا کو مکمل طور پر اسلحہ سے پاک کرنے کے لیے

تیار رہے لیکن اس معاملے کے حل کے لیے سفارتکاری واحد راستہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں