دہشت گردی 50

امریکہ ، قومی انسداد دہشت گردی مرکز کے ڈائریکٹر نے ایران جنگ پر استعفی دے دیا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی مرکز برائے انسداد دہشت گردی کے ڈائریکٹر نے منگل کے روز اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ ڈائریکٹر جوزف کینٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے استعفے سے متعلق پوسٹ میں لکھا ہے کہ ان کا یہ استعفی ایران میں لڑی جانے والی جنگ کے خلاف ہے۔

جوزف کینٹ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ میں ایران میں لڑی جانے والی جنگ کے مدد حوالے سے اپنے ضمیر کو مطمئن نہیں پاتا ہوں۔ کیونکہ ایران ہماری قوم کے لیے براہ راست خطرہ نہیں ہے۔ یہ بھی واضح ہو چکا ہے کہ ایران کے خلاف یہ جنگ اسرائیل کے دبا میں آکر شروع کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں