جو بائیڈن ک

امریکا کے صدارتی امیدواروں کے درمیان آخری مباحثہ کل ہوگا

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) امریکا کے صدارتی امیدواروں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کے درمیان آخری مباحثہ جمعہ کو ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ امیدواروں کی آواز بند کرنے کا آپشن غیر منصفانہ ہے انہوں نے میزبان کو متعصب قرار دیدیا۔واضح رہے کہ امریکا میں 3 نومبر کو صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوگی، امریکا میں صدر کا انتخاب براہِ راست عام ووٹر نہیں کرتے بلکہ یہ کام الیکٹورل کالج کا ہے۔امریکا کا صدر بننے کے لیے کسی بھی امیدوار کو 538 میں سے 270 یا اس سے زیادہ الیکٹرز کی حمایت درکار ہوتی ہے