کیرولین لیوٹ 21

امریکا اور یوکرین نے جنگ بندی کے ممکنہ معاہدے پر بات کی،وائٹ ہائوس

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان وائٹ ہاوس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکا اور یوکرین نے روس جنگ کے خاتمے کے لیے ممکنہ معاہدے پر نتیجہ خیز بات چیت کی ہے، تاہم چند نکات پر اختلاف ہے۔

کیرولین لیوٹ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ پرامید ہیں کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ڈیل ہو سکتی ہے۔ ٹرمپ پیوٹن اور زیلنسکی پر دباو ڈال رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ روس یا یوکرین میں سے ٹرمپ کسی ایک فریق کے مقابلے میں دوسرے کی حمایت نہیں کر رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں