سپورٹس فیڈریشن 17

الیکٹرانک گیمز کی ترقی پر بات چیت کے لیے سعودی وفد کا دورہ جاپان

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی الیکٹرانک گیمز اور سپورٹس فیڈریشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین شہزادہ فیصل بن بندر بن سلطان کی سربراہی میں ایک سعودی وفد نے جاپان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جاپانی گیمز کے سرکردہ پبلشرز اور ڈویلپرز کے ساتھ بات چیت کی ہے۔

جاپانی گیمز کے ان پبلشرز اور ڈویلپرز میں سیگا ، سونی ، کونامی ، سکوائر اینکس ، دا کوپ مون کمپنی ، کاڈوکاوا اور سائی گیمز شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں