رانا ثنا اللہ 169

الیکشن کمیشن کا فیصلہ قبول ہے، فیصلہ ووٹ کو عزت دو کا عملی مظاہرہ ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن )کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ قبول ہے، فیصلہ ووٹ کو عزت دو کا عملی مظاہرہ ہے۔ایک انٹرویومیں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ الیکشن کے دوران انتظامیہ نے غفلت کا مظاہرہ کیا، مقدمات ہونے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیں گے، گیلانی اکثریت سے سینیٹ کا انتخاب جیتیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں