علی امین گنڈاپور 223

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کوطلب کر لیا

مظفرآ باد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے (کل) منگل کو طلب کر لیا ۔آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر عبدالرشید سلہریا کی جانب سے جاری کیے گئے قوائد ضوابط کی خلاف ورزی پر علی امین گنڈاپور اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست الیکشن کمیشن آزاد کشمیر میں دائر کی گئی۔

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو نوٹس جاری کرتے ہوئے(کل) منگل 27 جولائی کو طلب کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں